آرکائیو

مملکت خداداد 14 آگست 1947ء کو "اسلامی جمہوریہ پاکستان" کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ محب وطن پاکستانی قوم ہر سال اس دن کو "یوم آزادی" کے عنوان سے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔