ایران کے پانچ بہترین جنگی و دفاعی ہتھیاروں کی رونمائی 09 فروری 2017 - 15:36 انقلاب اسلامی کی پرشکوہ کامیابی کے دس روزہ جشن کے موقع پر 5 بہترین دفاعی و جنگی ہتھیاروں کی رونمائی ہوئی جس میں ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے بھی شرکت کی۔