آرکائیو

وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے ایرانی وزیر دفاع جنرل حسین دھقان سے ملاقات کے دوران دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔