آرکائیو

حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے وزارت داخلہ میں موجود الیکشن دفتر میں ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے۔