آرکائیو

ایران میں گلاب کے پھول کو "گل محمدی" کا نام دیا گیا ہے۔ کاشان کے مضافاتی دیہاتوں میں ہرسال گلاب چننے کی رسم منائی جاتی ہے جس میں خاندان کے تمام افراد شرکت کرتے ہیں۔ گل محمدی کو چننے کے بعد کارخانوں میں لایا جاتا ہے جہاں ان کو خالص عرق گلاب میں تبدیل کیا جاتا ہے۔