آرکائیو

داعش کو وہ تھپڑ جس کی گونج دنیا بھر نے سنی / سپاہ کا عظیم انتقام کامیابی سے انجام پذیر / دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو درست نشانہ بنایا گیا / سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر تمام میزائل درست نشانوں پر لگے اور اس طرح یہ کارروائی کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔