آرکائیو

ایرانی حجاج کرام کے پہلے قافلے کی رخصتی کے مراسم امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ تہران میں منعقد ہوئے جس میں نمائندہ ولی فقیہ برائے امور حج اور زیارات حجت الاسلام قاضی عسگر، وزیر ثقافت و ہدایت سید رضا صالحی امیری، محکمہ حج اور زیارت کے صدر حمید محمدی نے شرکت اور مناسک حج کے برائے میں خیالات کا اظہار کیا۔