آرکائیو

ایران پر پابندیوں کیلئے سعودیوں اور امریکیوں کی ہماہنگی/ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودیوں کے ساتھ ایران کے تیل کی برآمدات پر پابندیاں لگانے کے حوالے سے باہمی ہماہنگی پیدا کرنے کیلئے رابطے برقرار رکھنے کی خبر دی ہے۔