آرکائیو

آسٹریا میں امریکی سفیر نے ایران ایٹمی معاہدے اور یورپی ممالک کیساتھ روابط کے حوالے سے اپنے ملک کے موقف کا بھرپور دفاع اور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران سے مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔