امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات


ایرانی بحریہ کے کمانڈروں کے ایک گروہ نے آج ظہر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے نے مقام معظم رہبری کے دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے کمانڈروں نے قومی یوم بحریہ کی مناسبت سے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔