مولائے کائنات امام علی علیہ السلام کی اپنے فرزندوں کو وصیت + ویڈیو


فاتح خیبر امام علی علیہ السلام نے شہادت سے قبل اپنے جانشینوں کو تفصیلی وصیت کی، جس کا ایک حصہ پیش خدمت ہے۔

خبر رساں ادارہ تسنیم: امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی اپنے فرزندوں کو تفصیلی وصیت کا ایک حصہ نیچے دئے گئے ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں؛