ایرانی کروز میزائل "نور" کیسے اپنے ہدف کو درست نشانہ بناتا ہے + ویڈیو


اس ویڈیو میں ایرانی کروز میزائل "نور" اپنے ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بناتا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی کروز میزائل "نور" نے جنگی مشق کے دوران اپنے ہدف کو سو فیصد درست نشانہ بنایا، ویڈیو ملاحظہ فرمائیں؛