جشن آزادی کی پروقار تقریب پر تسنیم نیوز کی خصوصی ویڈیو رپورٹ


آج پوری قوم منارہی ہے جشن آزادی بھرپور ملی جذبے کے ساتھ، یوم آزادی کی ایک تقریب سجی راولپنڈٰی میں...

آج پوری قوم منارہی ہے جشن آزادی بھرپور ملی جذبے کے ساتھ، یوم آزادی کی ایک تقریب سجی راولپنڈٰی میں، اس موقع پر کموڈور (ر) محمد الیاس تھے مہمان خصوصی، وطن کا ہر باسی تھا جذبہ حب الوطنی سے سرشار، بڑے چھوٹے تھے ڈوبے ہوئے جشن آزادی کے رنگوں میں، اس موقع پر ہوئی پرچم کشائی کی شاندار تقریب۔