آرکائیو
تاریخ: 22 اپریل 2018
خدمت: تمام ذیلی خدمات
نتائج: 14 خبریں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ: مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ: مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ نے اراکین صوبائی اسمبلی کیجانب سے سرکاری ملازمین کیخلاف بیانات پر افسوسناک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائیگا۔

"میرے والد کو کچھ ہوا تو چیف جسٹس ذمہ دار ہوں گے"، مریم نواز

"میرے والد کو کچھ ہوا تو چیف جسٹس ذمہ دار ہوں گے"، مریم نواز

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سیاسی اور غیر سیاسی افراد کو فراہم کردہ اضافی سیکیورٹی واپس لینے کے حکم پر مریم نواز نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سیکیورٹی کی عدم فراہمی پر ان کے والد کو جانی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری چیف جسٹس پر عائد ہوگی۔

انجینئر ممتاز رضوی کو بازیاب کرایا جائے، اہلخانہ کا چیف جسٹس، آرمی چیف و وزیراعظم سے مطالبہ

انجینئر ممتاز رضوی کو بازیاب کرایا جائے، اہلخانہ کا چیف جسٹس، آرمی چیف و وزیراعظم سے مطالبہ

تین ماہ سے لاپتہ انجینئر ممتاز رضوی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ محب وطن پاکستانی شہریوں کو یوں گمشدہ کرنا اور کوئی خبر تک نہیں دینا انسانی حقوق کی پامالی ہے، اگر میرے شوہر نے کوئی قانون شکنی کی ہے، تو اہلخانہ کو اس بارے میں بتایا جائے۔

حزب اللہ کےمیزائل اسرائیل کےاندر ہر ہدف کونشانہ بناسکتےہیں

حزب اللہ کےمیزائل اسرائیل کےاندر ہر ہدف کونشانہ بناسکتےہیں

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 6 مئی 2018 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جو اسرائیل کے اندر ہر ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
گردشگری
خبرنگار افتخاری