تازہ ترین خبریں
پاکستان بھرمیں عاشور کا دن کے پرامن انعقاد پرعلامہ عباس جعفری کا سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

پاکستان بھرمیں عاشور کا دن کے پرامن انعقاد پرعلامہ عباس جعفری کا سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے محرم الحرام کے دوران پورے ملک میں سیکورٹی کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے پر پولیس ،فوج ،رینجرز، ایف سی اور دیگر انتظامی اداروں بالخصوص وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کو خراج تحسین پیش کیا_

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
گردشگری
خبرنگار افتخاری