تازہ ترین خبریں
افغانستان سے متعلق امریکی توقعات پر عمل درآمد ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان سے متعلق امریکی توقعات پر عمل درآمد ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں پاکستان سے امریکی توقعات بہت زیادہ ہیں لیکن ہم نے انہیں بتادیا ہے کہ جو ہم کرسکے کریں گے لیکن اس قدر نتائج نہیں دے سکتے۔

نام نہاد دہشت گردی کےخلاف امریکی جنگ میں 5 لاکھ افراد جاں بحق ہوئے، تحقیقی رپورٹ

نام نہاد دہشت گردی کےخلاف امریکی جنگ میں 5 لاکھ افراد جاں بحق ہوئے، تحقیقی رپورٹ

ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سانحہ نائن الیون کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے شروع کی جانے والی نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اب تک 5 لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تر اموات افغانستان، عراق اور پاکستان میں ہوئیں۔

خادم رضوی اور مولوی فضل الرحمٰن کےخلاف غداری کی کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

خادم رضوی اور مولوی فضل الرحمٰن کےخلاف غداری کی کارروائی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہورہائی کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف غداری کی کارروائی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔

کیا زمانے میں یہی پنپنے کی باتیں ہیں

کیا زمانے میں یہی پنپنے کی باتیں ہیں

آج شاعر مشرق حضرت اقبالؒ کا 141 واں یوم ولادت اس عہد تجدید کیساتھ منایا جائے گا کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر خود کواتحاد،یکجہتی اور اتفاق کی ایسی بے مثال لڑی کا حصہ بنائے رکھیں گے جس پر فخر وانبساط کے کئی مینار تعمیر کئے جاسکتے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
گردشگری
خبرنگار افتخاری