تازہ ترین خبریں
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کے آپشن سے پیچھے ہٹ گئی

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کے آپشن سے پیچھے ہٹ گئی

موجودہ حکومت نے سابق حکومت کے منظور کردہ گلگت بلتستان آرڈر2018 میں ترمیم کیلیے مجوزہ ڈرافٹ تیار کر لیا جس میں گلگت بلتستان کے شہریوں کو پاکستانی شہری تصور کرنے کی شق ختم کرنے سمیت21 ترامیم تجویز کی گئیں۔

امریکی فوج کی واپسی سے مزید لاکھوں افغانی ایران اور پاکستان کا رخ کرسکتے ہیں، رپورٹ

امریکی فوج کی واپسی سے مزید لاکھوں افغانی ایران اور پاکستان کا رخ کرسکتے ہیں، رپورٹ

امریکا کے افغانستان سے ہزاروں فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر افغانستان کے پڑوسی ممالک کے سفیروں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج کی واپسی سے لاکھوں افغانی ان کے ممالک کی سرحد پار کرسکتے ہیں۔

امریکا اور اسرائیل اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھا کر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں، بہرام قاسمی

امریکا اور اسرائیل اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھا کر سیاسی مفاد حاصل کرنا چاہتے ہیں، بہرام قاسمی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ناجائز صہیونی حکومت، اسلامی ممالک کے درمیان تفرقہ اور کشیدگی پیدا کرکے ان ملکوں کو فلسطین کے مسئلے سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری