تازہ ترین خبریں
پاکستان بطورذمہ دار ملک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل پیرا ہے، عبدالحفیظ شیخ

پاکستان بطورذمہ دار ملک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل پیرا ہے، عبدالحفیظ شیخ

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان بطورذمہ دار ملک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل پیرا ہے، پاکستان ایف اے ٹی ایف کے27میں سے14پہلوؤں پر عملدر آمدکرچکا ہے اور دیگر 13 پہلوؤں پر نمایاں پیشرفت کی جاچکی ہے۔

بھارت؛ ویزا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی ضمانت

بھارت؛ ویزا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے غیرملکیوں کی ضمانت

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز کورونا (COVID-19) بحران کے دوران ویزا کی شرائط کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کے پروگرام میں غیر قانونی طور پر ملوث 8 ممالک کے 76 غیر ملکی جماعتیوں کو ضمانت دے دی جنہیں حکومتی رہنما خطوط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری