تازہ ترین خبریں
حکومت اور اپوزیشن میں نیب قانون میں ترمیم پر اتفاق

حکومت اور اپوزیشن میں نیب قانون میں ترمیم پر اتفاق

حکومت اور اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے تمام امور اتفاق رائے سے طے کر لیے ہیں، پارلیمانی کمیٹی 20 ارکان پر مشتمل ہوگی، سینیٹ سے 7 اور قومی اسمبلی سے 13 ارکان کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

وفاقی حکومت سرتاج عزیز کمیٹی کی سفارشات پر عمل کرے، گلگت قانون ساز اسمبلی کا مطالبہ

وفاقی حکومت سرتاج عزیز کمیٹی کی سفارشات پر عمل کرے، گلگت قانون ساز اسمبلی کا مطالبہ

گلگت بلتستان قانون سازاسمبلی نے دو قراردادوں کی بھاری اکثریت سے منظوری دی ہے جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ سرتاج عزیز کمیٹی کی سفارشات پر من و عن عمل کر کے گلگت بلتستان کیلئے آئینی اصلاحات کا اعلان کیا جائے۔

پاکستانی شہری فخرعالم کو روس کا نیا ویزا مل گیا،مشن پرواز کا ایک مرتبہ پھرسے آغاز

پاکستانی شہری فخرعالم کو روس کا نیا ویزا مل گیا،مشن پرواز کا ایک مرتبہ پھرسے آغاز

پاکستانی شہری فخر عالم کو روس کا نیا ویزا مل گیا جس کے بعد انہوں نے ’مشن پرواز ‘کا ایک مرتبہ پھرسے آغاز کردیاہے۔ انہوں نےسوشل میڈیا پر اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس معاملے میں ان کی مدد کی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
گردشگری
خبرنگار افتخاری