تازہ ترین خبریں
وزیراعظم کے اعلان کے بعد افغان مہاجرین میں خوشی کی لہر، وطن واپسی کا ارادہ تبدیل

وزیراعظم کے اعلان کے بعد افغان مہاجرین میں خوشی کی لہر، وطن واپسی کا ارادہ تبدیل

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے افغان اور دیگرممالک کے تارکین وطن کو پاکستانی قومی شناختی کارڈ دینے کے اعلان کے بعد پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے افغانستان واپس جانے کا ارادہ ترک کرلیا ہے۔

ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، عزاداروں پر حملے کا منصوبہ ناکام

ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، عزاداروں پر حملے کا منصوبہ ناکام

صوبہ سندھ کے شہرحیدر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس پر حملے کا منصوبہ بنانے والے 2 دہشت گردوں کو متعدد دستی بموں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
گردشگری
خبرنگار افتخاری