تازہ ترین خبریں
امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے 17ہزار ایرانیوں کو شہید کیا، صدر روحانی

امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے 17ہزار ایرانیوں کو شہید کیا، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہےکہا ایران میں گزشتہ 40 سالوں میں دہشتگردی کی مختلف کارروائیاں ہوئیں جن میں 17 ہزار سے زائد افراد شہید ہوئے اور دہشتگردی کی یہ کارروائیاں انہوں نے کیا جنہیں آج امریکہ اور یورپ کی سرپرستی حاصل ہے.

تحریک لبیک کے قائدین کیخلاف ایف آئی آر میں بغاوت اور مجرمانہ سازش کی دفعات شامل کرنے کا حکم

تحریک لبیک کے قائدین کیخلاف ایف آئی آر میں بغاوت اور مجرمانہ سازش کی دفعات شامل کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت ایف آئی آر میں شامل دیگر قائدین کے خلاف بغاوت اور مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت عدالت میں چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

حکومت پاکستان یرغمال بنائے جانے والے باقی 7 ایرانی اہلکاروں کو فوری طور پر بازیاب کرائے گی، ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر

حکومت پاکستان یرغمال بنائے جانے والے باقی 7 ایرانی اہلکاروں کو فوری طور پر بازیاب کرائے گی، ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
گردشگری
خبرنگار افتخاری