تازہ ترین خبریں
گلگت بلتستان کو ستر سال سے آرڈرز اور پیکیجز کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، منتخب نمائندے

گلگت بلتستان کو ستر سال سے آرڈرز اور پیکیجز کے ذریعے چلایا جا رہا ہے، منتخب نمائندے

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر حاجی فدا محمد ناشاد، اپوزیشن لیڈر کیپٹن(ر) شفیع، صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد اقبال، رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر، کیپٹن(ر) سکندر علی اور جاوید حسین نے اسلام آباد پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کو ستر سال سے آرڈرز اور پیکیجز کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔

تمام ترسازشوں کے باوجود انقلاب اسلامی ایران جرات و استقامت کی بنیادیں فراہم کررہا ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

تمام ترسازشوں کے باوجود انقلاب اسلامی ایران جرات و استقامت کی بنیادیں فراہم کررہا ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے انقلاب اسلامی کے سالگرہ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام سازشوں، مظالم، زیادتیوں، محاصروں، پابندیوں اور دیگر ہتھکنڈوں کے باوجود انقلاب اسلامی ایران کرہ ارض پر ایک طاقتور انقلاب کے طور پر جرات و استقامت کی بنیادیں فراہم کررہا ہے جس کی قیادت رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری