پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیرکی حمایت میں ریلیاں 16 جولائی 2016 - 16:04 پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیر کی حمایت میں ریلیاں نکالی گئیں جبکہ مظاہرین نے اس دوران هندوستانی پرچم کو بهی نذر آتش کردیا