کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان میں یوم سیاہ 21 جولائی 2016 - 13:11 پاکستانی عوام نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر بدھ 20 جولائی کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں "یوم سیاہ" منایا۔