آرکائیو

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں کے اندر اندر مختلف علاقوں بشمول "قطیف" شہر میں شیعوں کی مسجد، "مدینہ منورہ" میں مسجد النبی(ص) اور اسی طرح "جدہ" میں دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔