جرمن شہر "انسباخ" حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کے موبائل فون سے ایک ویڈیو ملی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ حملہ کرنے والے شخص کا تعلق داعش سے تھا۔ اس ویڈیو میں جرمن حکام کو مزید دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے بھی خبردار کیا گیا ہے۔

1 / 1