ایکسپائری ڈیٹ ختم!!! مزید ساتھ دینا مناسب نہیں

منافق گروہ "ایم کے او" کا اجلاس گذشتہ سالوں کے برعکس جو کہ میڈیا کوریج کی خاطر منعقد کیا جاتا تھا، اس سال "ترکی الفیصل" اور اس دہشت گرد گروہ کی جانب سے ایک بہت بڑی غلطی سے ہمکنار ہوا جو کہ اس گروہ کے مستقبل پر نہایت گہرے اثرات مرتب کریگا۔

ایکساپائری ڈیٹ ختم!!!