سانحہ کوئٹہ: ملک بھر میں وکلاء برادری کی ہڑتال 10 اگست 2016 - 09:28 کوئٹہ بم دھماکے نے ملک بھر کی فضا سوگوار کر دی۔ ملک بھر کی وکلاء برادری پر زور مذمت کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی ہے