بے گناہ بچوں کا خون، مغربی شکست خوردہ قوم کے لئے ایک کھیل بن گیا!

فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن پر جشن کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک سے ہجوم کو کچلے جانے کے واقعے میں بچوں سمیت 200 سے زائد افراد زخمی یا مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق؛ ٹرک کی رفتار 60سے 70 فی گھنٹہ کلو میٹر تھی اور اور ڈرائیور کی مار پیچ حرکتیں زیادہ انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنیں۔

بے گناہ بچوں کا خون، مغربی شکست خوردہ قوم کے لئے ایک کھیل بن گیا!