داعش کے چنگل سے فلوجہ کی آزادی اور نینوا کی عنقریب آزادی نے علاقائی حالات کو دگرگون کرکے رکھ دیا ہے۔ داعش کے حامی اور اتحادی جان گئے ہیں کہ اب اس دہشت گرد ٹولےکے دن گنے جا چکے ہیں اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں داخل ہوچکا ہے۔

1 / 1