شامی عوام کی گردن پر داعش اور داعش مخالف اتحاد کی تلوار!

گرچہ سعودی عرب نے خلیجی ممالک سمیت امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی حمایت سے داعش کیخلاف ایک نام نہاد اتحاد تشکیل دیا ہے لیکن دیکھنے میں آتا ہے کہ یہ طاقتیں شام اور عراق میں اس گروہ کو کچلنے کے بجائے اسے فوجی و مالی امداد فراہم کر رہی ہیں۔

شامی عوام کی گردن پر داعش اور داعش مخالف اتحاد کی تلوار!