اندھی دہشت گردی!!!

نفسیات کے پروفیسر "کلارک آر میکاولی" نے صرف امریکی و یہودی مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے دہشت گردی کی تعریف و توصیح کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کسی سیاسی یا ذاتی مقصد کے حصول کے لیے تشدد کا استعمال یا استعمار کی دھمکی ایک بڑے گروہ کے خلاف چھوٹے گروہ کی جانب سے ہو تو دہشت گردی کہلاتی ہے۔ اس میں چھوٹے گروپ کے لوگ بڑے گروپ کے غیر مسلح افراد کو نشانہ بناتے ہیں جبکہ حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے۔

اندھی دہشت گردی!!!