فرانس کے شہر ''نیس'' کےقومی جشن کے دوران خون کی ندیاں جاری

فرانس میں اس بار داعشی دہشت گردوں نے عوام کو کچلنے کیلئے ٹرک کا استفادہ کیا اور 200 سے زائد افراد کو ٹرکوں کے پہیوں تلے روند ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق، ٹرکوں کی فی گھنٹہ رفتار 60 سے ستر کلو میٹر تھی جبکہ ڈرائیور کی مار پیچ حرکتیں زیادہ سے زیادہ انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بنیں۔

فرانس کے شہر ''نیس'' کےقومی جشن کے دوران خون کی ندیاں جاری