امریکی طرز کے نسلی امتیازات!

نژاد اور قوم پرستی انسانیت کے سب سے بدترین شیطانی چہروں میں سے ایک ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ لوگوں کے درمیان نسلی اور موروثی اختلاف ایک گروہ کا دوسرے گروہ پر فضیلت اور برتری کی علامت ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ میں موجود افریقی نژاد امریکیوں کو ہمیشہ سے نسلی اور قومی امتیازات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور گذشتہ کی طرح موجودہ دور میں بھی ان کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ امریکی خانہ جنگی کی علتوں میں سے ایک علت نژاد پرستی ہی تھی جبکہ افریقیوں نے اس امتیاز کے خلاف قیام کرکے کسی حد تک نسلی میتاز سے آزادی حاصل کرلی ہے۔

امریکی طرز کے نسلی امتیازات!