پاکستانی علمائے کرام کا تسنیم نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ

پاکستان کے جید علمائے کرام نے تہران میں موجود تسنیم نیوز ایجنسی کے مین آفس کا دورہ کیا اور ادارے کے ڈائریکٹر سمیت عملے سے ملاقات کے دوراں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔