راولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے راولپنڈی میں قصاص ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ ماڈل ٹاون سانحے کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کریں۔

راولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاںراولپنڈی میں قصاص ریلی کی تصویری جھلکیاں