ایران کے شہر بوشہر میں حضرت قاسم ابن حسن علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا 09 اکتوبر 2016 - 09:11 ایران کے شہر بوشہر میں ساتویں محرم الحرام کی مناسبت سے حضرت قاسم ابن حسن علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا برپا کی گئی۔