آیت اللہ خامنہ ای کی امام بارگاہ امام خمینی(رہ) میں مجلس عزا میں شرکت

آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں امام بارگاہ امام خمینی (رہ) میں حضرت قاسم ابن حسن علیہ السلام کی یاد میں منعقد ہونے والی مجلس عزا میں شرکت کی۔