اپنے زمانے کے شمر کو پہچان لو!!!

انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو کام یزید نے کربلا میں انجام دیا تھا وہی کام آج سعودی حکام امریکی حمایت سے یمن میں انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے تاکید کی کہ سعودیوں سے انتقام کا وقت آگیا ہے۔