موصل کے "آزادی آپریشن" کی تصویری جھلکیاں

موصل کی آزادی کے لئے جاری عراقی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز کے آپریشن کی تصویری جھلکیاں قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہیں۔