28 صفر المظفر؛ حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداروں کے دستے 29 نومبر 2016 - 08:46 مشہد مقدس سمیت ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں رحلت حضرت پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شہادت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔