ایرانی اسنائپر کی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ رونمائی

ایرانی بری فوج کی توسط سے جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ "طاھر" اور "ڈریگنوف" اسنائپر آپریشنل کئے گئے ہیں۔