جعفریہ ڈزاسٹر منیجمنٹ سیل کے زیراہتمام محفل میلاد میں مختلف مذاہب اور ادیان کی نامور شخصیات کی شرکت

جعفریہ ڈزاسٹر منیجمنٹ سیل (جے ڈی سی) کی جانب سے عید میلاد النبی اور ہفتہ وحدت مسلمین کی مناسبت سے مزار قائد اعظم کے عین سامنے نمائش چورنگی پر چراغاں اور محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی کی نامور سیاسی و مذہبی رہنما اور دیگر ادیان کی بزرگ شخصیات نے شرکت اور خطاب کیا.