ایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائی کا قدیم ہنر

90 سالہ محمد علی اپنے علاقے میں "شیخ جنگل" کے نام سے معروف ہیں۔ ان کا ہاتھ کتائی پہیہ 100 سال پرانا ہے۔ ان کا ورکشاپ ایک ایسے علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جہاں پہلے قبرستان اور جنگل تھا۔ ہاتھ کتائی ایک ہنر ہے جو موجودہ دور میں اپنی رونقیں کھو چکا ہے تاہم شیخ جنگل اب بھی اس قدیم ہنر کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے۔

ایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائی کا قدیم ہنرایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائیایران کے شہر مشہد میں ہاتھ کتائی