پلاسکو حادثہ؛ شہداء کے پیکر نکالنے کیلئے جاری آپریشن کا آٹھواں روز

پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والے فائرفائٹرز میں سے 12ویں شہید کی لاش نکال لی گئی ہے۔