دکان سجاکر گاہک پر پابندی!!!

ہرچند امریکہ نے آسکر ایوارڈ میلہ تو سجا لیا ہے مگر اس کی اپنی ہی پالیسیوں کی وجہ سے اس میلے کی رونق ماند پڑ گئی ہے جس کی زندہ مثال ایرانی فلم ڈائریکٹر اصغر فرہادی جن کو فلم "فروشندہ" کی بہترین کارکردگی پر آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا، کی امریکہ داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

دکان سجاکر گاہک پر پابندی!!!