0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
سینیٹر: امام خمینی نے شیعہ سنی سے بالاتر ہو کر ہمہ گیر اسلامی انقلاب کی بات کی تھی
سینیٹر محمد علی خان سیف:"میں ہمیشہ سے امام خمینی کا پرستار رہا ہوں اور ان کے اسلامی انقلاب سے بے حد متاثر ہوں۔ انقلاب کا پیغام اسلام کی بین الاقوامیت کا پیغام تھا۔ وہ ایک انقلابی لیڈر تھے اور انہوں نے شیعہ سنی سے بالاتر ہو کر ہمہ گیر اسلامی انقلاب کی بات کی تھی۔ اس انقلاب میں ہمارے لئے بھی بہت سے درس موجود ہیں۔ دنیا کے کمزوروں اور مستضعفین کو امام خمینی نے متحد ہوکر اٹھ کھڑا ہونے کا درس دیا۔ یہ پیغام آج تمام مسلمانوں کو اپنانا چاہیے"۔
سینیٹر: امام خمینی نے شیعہ سنی سے بالاتر ہو کر ہمہ گیر اسلامی انقلاب کی بات کی تھی