0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
سینیٹر حافظ حمداللہ: سعودی اتحاد مسلمانوں کا نہیں بلکہ امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے، کیا یہ اتحاد فلسطین، کشمیر اور برما کے مسلمانوں کے لئے کچھ کر سکتا ہے؟ یہ اتحاد مسلمانوں نے خود نہیں بنایا، کیا مسلمانوں کے اتحاد او آئی سی نے تاحال کچھ کر کے دکھایا ہے تو کیا ضرورت تھی نئے اتحاد بنانے کی اور اگر یہ اتحاد دہشت گردی اور داعش کے خلاف بنا ہے تو وہ ممالک اس میں شامل کیوں نہیں جو داعش کے خلاف لڑتے ہیں؟
سینیٹر حافظ حمداللہ: سعودی اتحاد امریکی ایجنڈے کا حصہ ہے