0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
امریکہ کی خاطر اپنے لوگوں کو شہید کروایا/ ایران کو سی پیک میں شامل کرنا ہوگا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین سینیٹر سید شبلی فراز کا کہنا ہے کہ امریکہ کی خاطر ہم نے اپنے لوگوں کو شہید کروایا، لیکن امریکہ نے تمام قربانیوں کے باوجود ہم سے بیوفائی کی۔ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی لانا ہوگی اور ایران کو سی پیک میں شامل کرنا ہوگا۔
امریکہ کی خاطر اپنے لوگوں کو شہید کروایا/ ایران کو سی پیک میں شامل کرنا ہوگا