0 seconds of 0 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سی آئی اے، موساد، را اور این ڈی ایس کی افغان سرزمین سے پاکستان مخالف سازشیں

پاکستان واٹر اینڈ پاور ایکشن کمیٹی اور متحدہ کسان محاذ کے سربراہ ایوب خان میو نے تسنیم نیوز کو بتایا: ورلڈ بینک اور اقوام متحدہ امریکہ کی لونڈیاں ہیں، معاہدہ سندھ طاس کے کمشنر آٹھ دن تک امریکہ میں رہے، انہیں وقت نہیں دیا گیا۔ جبکہ دوسری جانب سی آئی اے، موساد، را اور این ڈی ایس ملکر افغانستان کی سرزمین پر پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازشوں میں مصروف ہیں۔

سی آئی اے، موساد، را اور این ڈی ایس کی افغان سرزمین سے پاکستان مخالف سازشیں